صرف اجوائن کو سونگھنے سے ہی یہ درد منٹوں میں غائب ہوجائے گا

زیادہ کام یا تھکن کی وجہ سے سر درد ہونا عام سی بات ہے۔ لیکن یقیناً یہ آسان ٹوٹکہ سر درد کے لیے کسی دوا سے زیادہ بہتر اور کارآمد ثابت ہوگا

۔ سر درد سے نجات کے لیے ٹشو پیپر میں اجوائن لپیٹ کر سونگھیے۔

۔ اس عمل سے سر درد منٹوں میں ٹھیک ہوجائے گا۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

شیئر کریں

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *